وزیراعظم کا اسلام آباد میں عالمی معیار کا قائداعظم ہیلتھ ٹاور تعمیر کرنے کا اعلان

45 / 100 Powered by Rank Math SEO فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد میں عالمی معیار کا قائداعظم ہیلتھ ٹاور تعمیر کرنے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم نے کہا کہ صحت کا شعبہ ایک انتہائی اہم اور حساس شعبہ ہے جس کے ذمہ انسانی جانیں بچانے کا اہم فریضہ ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی …  وزیراعظم کا اسلام آباد میں عالمی معیار کا قائداعظم ہیلتھ ٹاور تعمیر کرنے کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں